استخارہ
کسی معاملے میں اللہ سے رہنمائی مانگنا
استخارہ کی دعا
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْتَخِيرُكَ بِعِلْمِكَ، وَأَسْتَقْدِرُكَ بِقُدْرَتِكَ، وَأَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ العَظِيمِ، فَإِنَّكَ تَقْدِرُ وَلاَ أَقْدِرُ، وَتَعْلَمُ وَلاَ أَعْلَمُ، وَأَنْتَ عَلاَّمُ الغُيُوبِ
ترجمہ:
اے اللہ! میں تیرے علم کے ذریعے تجھ سے بھلائی مانگتا ہوں، تیری قدرت کے ذریعے تجھ سے طاقت مانگتا ہوں اور تیرے بڑے فضل کا سوال کرتا ہوں
حوالہ:
صحیح بخاری، کتاب الدعوات
استخارہ کا طریقہ
- باوضو دو رکعت نفل نماز پڑھیں
- نماز کے بعد یہ دعا پڑھیں
- دعا میں اپنا کام ذہن میں رکھیں
- جس طرف دل مائل ہو، وہ کریں